ملتان و مضافات میں موسم زیادہ ترسردو خشک رہے گا،صبح اورشام کے اوقات میں دھند کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات

جمعہ 2 جنوری 2026 21:21

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں زیادہ ترموسم سردو خشک رہے گا،صبح اورشام کے اوقات میں دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت19.5اورکم سے کم06.5سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب100فیصد اور شام پانچ بجے62فیصدتھا۔کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح7 بجکر09منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر28منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :