ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترسرد و خشک رہے گا، د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔محکمہ موسمیات

ہفتہ 3 جنوری 2026 20:21

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2026ء) حکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملتان اور اس کے مضافات میں موسم زیادہ ترسرد وخشک رہے گاجبکہ صبح اورشام کے اوقات میں د ھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 17.2اورکم سے کم06.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب 100فیصد اور شام پانچ بجے 70فیصدتھا۔اتوار کے روز طلو ع آفتاب صبح7 بجکر 10منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر29منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :