ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترسردو خشک رہے گا،صبح اورشام کے اوقات میں دھند کاامکان ہے ۔محکمہ موسمیات

پیر 5 جنوری 2026 21:33

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں زیادہ ترموسم سردو خشک رہے گا،صبح اورشام کے اوقات میں دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

سوموار کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت15.1اورکم سے کم08.4سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اورشام پانچ بجے73فیصدتھا۔کل منگل کے روزطلو ع آفتاب صبح7 بجکر11منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5 بجکر28منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :