ملتان اورمضافات میں موسم سرد ومطلع جزوی طورپر ابرآلودر رہے گا، محکمہ موسمیات

ہفتہ 10 جنوری 2026 21:54

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دو ران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترسرداورمطلع جزوی طور پرابر آلودرہے گاجبکہ صبح اورشام کے وقت دھنداورسموگ کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 08.5اورکم سے کم 00.5 سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کا تناسب 92فیصداورشام پانچ بجے86 فیصدتھا۔کل اتوار کے روز طلو ع آفتاب صبح7بجکر10منٹ پر اورغروب آفتاب شام 5 بجکر34منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :