اسلام آاد کے تمام رہائشی و کمرشل پراپرٹیز میں آگ بجھانے اور ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے کئے گئے اقدامات کے سروے کی ہدایت
آگ لگنے اور شارٹ سرکٹ کی صورت میں ایمرجنسی سے نمٹنے کیلئے ہر رہائشی و کمرشل عمارت میں ایمرجنسی ایگزیکٹ کو یقینی بنایا جائے، چیئر مین سی ڈی اے
اتوار 11 جنوری 2026 22:00
(جاری ہے)
چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا نے ہدایت کی کہ تمام پرائیویٹ اور پبلک بلڈنگز کا سروے کرکے ایک ماہ کے اندر رپورٹ پیش کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ حساس قرار دی جانے والی عمارتوں کی ایلویشن کروائی جائیگی۔اس ضمن میں چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر بلڈنگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ نے ٹیمیں تشکیل دیدی ہیں۔ یہ ٹیمیں فوری طور پر حساس عمارتوں کا سروے مکمل کرکے اپنی رپورٹ متعلقہ افسران کو پیش کرینگی۔ ان اقدامات کا مقصد کسی بھی ناخوشگوار واقعے بالخصوص آگ لگنے کی صورت میں جانی نقصان سے بچانا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا ہونہار سکالرشپس میں بڑے اضافے کا فیصلہ
-
گلگت بلتستان میں ہرطرف شیر کی صدائیں گونج رہی ہیں ، عظمی ٰبخاری
-
پولیس کو انمول پنکی کو لاہور لانے کی اجازت مل گئی
-
اشیائے ضروریہ پر پرچون قیمت پرنٹ کرنا لازمی قرار دینے کا فیصلہ
-
ہنگوتباہی سے بچ گیا، سڑک کنارے نصب 10 کلو کا اینٹی ٹینک بم ناکارہ بنا دیا گیا
-
پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیرکے مختلف علاقوں میں متوقع موسمی صورتحال اور ممکنہ خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری
-
امریکہ ایران کشیدگی، پاکستان میں مہنگائی کی شرح 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290روپے فی ڈالر ریٹ پر بنے گا، وزارت خزانہ
-
جیکب آباد میں لڑکی سے ایک سال تک مبینہ گینگ ریپ کا انکشاف
-
پاکستان کو 123 ارب ڈالر درکار، قرضوں کی واپسی کیلئے پھر آئی ایم ایف کے پاس جانے کا امکان
-
وفاقی وزیر مواصلات کی سعودی وفد کو کوایم 6، ایم 10 اور ایم 13موٹرویز میں سرمایہ کاری کی خصوصی پیشکش
-
کراچی سے آپکا بہت بڑا فین ہوں، بلاول کی ننھے یوٹیوبر شیراز سے ملاقات، ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.