آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد،خشک اوردھند چھائے ر ہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 13 جنوری 2026 18:01

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد،خشک اور دھند چھائے رہنےکا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت20.2اورکم سے کم 02.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب91فیصد اورشام پانچ بجے42فیصدتھا۔کل بدھ کے روزطلو ع آفتاب صبح7 بجکر10منٹ پراورغروب آفتاب شام 5 بجکر36منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :