آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 23 جنوری 2026 21:35

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جنوری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اور اسکے مضافات میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گاجبکہ گردآلودہوائیں بھی چلنے کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت15.0اورکم سے کم05.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب85فیصد اور شام پانچ بجے32فیصدتھا۔ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح7 بجکر07منٹ پر اور غروب آفتاب شام 5 بجکر45منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :