محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ کمادکیلئے زمین کی تیاری اور بیج کے انتخاب بارے سفارشات جا ری کر دیں
منگل 10 فروری 2026 18:12
(جاری ہے)
ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے مزید کہا کہ گنے کی کاشت کھیلیوں میں کرنے کے لیے ہموار زمین کو گہرا اہل چلا کر اور مناسب تیاری کے بعد سہا گہ دیں اور پھر رجر کے ذریعے 10 تا 12 انچ گہری کھیلیاں 4 فٹ کے فاصلہ پر بنائیں،ہمیشہ صحت مند بیماریوں اور کیڑوں سے پاک فصل سے بیج کا انتخاب کریں،خاص طور پر ایسے کھیت سے بیج ہر گز نہ لیں جس میں رتہ روگ کی بیماری ہو۔
انہوں نے کہا کہ بیج بناتے وقت بیمار اور کمزور گنے چھانٹ کر نکال لیں،کورے سے متاثرہ اور گری ہوئی فصل سے بیج نہ لیں،سموں پر کھوری یا سبز پتوں کا غلاف نہیں ہونا چاہیے وگرنہ اگاو متاثر ہوتا ہے اور دیمک لگنے کا احتمال بھی بڑھ جاتا ہے۔بیج کو محکمہ زراعت پنجاب کے مقامی زرعی ماہرین کے مشورہ سے پھیپھوندی کش زہر کے محلول میں 25 تا30 منٹ تک بھگو کر کاشت کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.