آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورخشک رہے گا، صبح کے وقت دھند کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 10 فروری 2026 22:45

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں موسم سرد،خشک اور صبح کے وقت دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 24.2اورکم سے کم12.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب83فیصد اورشام پانچ بجے48فیصدتھا۔کل بدھ کے روزطلو ع آفتاب صبح6 بجکر56منٹ پراورغروب آفتاب شام06 بجکر00 منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :