محکمہ زراعت پنجاب کی کاشتکاروں کو جیٹروفا کی کاشت فوری شروع کرنے کی ہدایت
بدھ 11 فروری 2026 14:35
(جاری ہے)
انہوں نے بتایاکہ جیٹروفا کے پودوں کی نرسری پولی تھین کے لفافوں میں سال میں 2مرتبہ تیار کی جاتی ہے اور اسے سال میں 2مرتبہ وسط فروری سے وسط مارچ اور وسط اگست سے وسط اکتوبر تک کاشت کیاجاسکتاہے۔ انہوں نے کاشتکاروں سے کہا کہ وہ 2سے 6ماہ کے پودے کھیت میں لگائیں اورپودوں کا درمیانی فاصلہ کم از کم 5فٹ رکھا جائے انہوں نے کہاکہ کاشتکار ایک ایکڑ میں زیادہ سے زیادہ 1600پودے لگا سکتے ہیں۔ انہوں نے بتایاکہ مزید مشاورت اور معلومات کے حصول کیلئے ماہرین زراعت یا محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف سے بھی رابطہ کیاجاسکتاہے۔
مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.