ملتان اورمضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران میں موسم سرد ومطلع جزوی طورپرابرآلودررہےگا، محکمہ موسمیات

بدھ 11 فروری 2026 19:32

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد ومطلع جزوی طورپر ابرآلودر رہے گا اور صبح کے وقت دھند چھائے ر ہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

بدھ کے روز زیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت25.0اورکم سے کم10.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب87فیصد اورشام پانچ بجے43فیصدتھا۔ جمعرات کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر55منٹ پر اورغروب آفتاب شام 6 بجکرایک منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :