ملتان اورمضافات میں موسم سرد ومطلع جزوی طورپر ابرآلودر رہے گا، صبح کے وقت دھند کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعرات 12 فروری 2026 20:08

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سردومطلع جزوی طورپرابرآلودررہے گا اور صبح کے وقت دھند چھائے ر ہنے کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت25.2اورکم سے کم10.8سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب82فیصد اور شام پانچ بجے46فیصدتھا۔ کل جمعہ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر55 منٹ پر اورغروب آفتاب شام06 بجکر02منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :