آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعہ 13 فروری 2026 21:32

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

جمعہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.2اورکم سے کم11.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب78فیصد اور شام پانچ بجے47فیصدتھا۔ کل ہفتہ کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر54منٹ پر اورغروب آفتاب شام6 بجکر3منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :