آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گا،گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کاامکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 16 فروری 2026 18:24

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں مطلع جزوی طورپرابرآلودرہے گاجبکہ گرج چمک کے ساتھ بونداباندی کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

پیرکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت28.2اورکم سے کم12.7سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب88فیصد اورشام پانچ بجے38فیصدتھا۔ منگل کے روز طلو ع آفتاب صبح6 بجکر51منٹ پر اورغروب آفتاب شام6 بجکر5منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :