آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھندکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

منگل 24 فروری 2026 22:14

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.2اورکم سے کم 15.2سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب84 فیصد اور شام پانچ بجے33فیصدتھا۔ کل بدھ کے روز طلو ع آفتاب صبح06 بجکر43منٹ پر اور غروب آفتاب شام 06بجکر11منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :