آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھندکا امکان ہے، محکمہ موسمیات

جمعہ 27 فروری 2026 22:07

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دورا ن ملتان اورمضافات میں موسم خشک اور صبح کے وقت دھند کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31.5اورکم سے کم 15.5سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوا میں نمی کاتناسب75 فیصد اور شام پانچ بجے32فیصدتھا۔ کل ہفتہ کو طلو ع آفتاب صبح6 بجکر40منٹ پر اور غروب آفتاب شام 06بجکر13منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :