اگیتی کپاس کی کاشت کا موزوں وقت وسط فروری تا31 مارچ ،ملتان، ساہیوال،فیصل آباد، سرگودھا اور ڈیرہ غازی خان ڈویژنز کے اضلاع زیادہ موزوں ہیں،محکمہ زراعت
پیر 2 مارچ 2026 13:24
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ اگیتی کاشت کےلئے پودوں اور قطاروں کا باہمی فاصلہ اور فی ایکٹر تعداد موسمی کاشت کی نسبت کم ہوتی ہے۔ترجمان نے کہا کہ عام طور پر کپاس کی اگیتی کاشت کےلئے پودوں کے قطاروں کا باہمی فاصلہ2.5 فٹ اور پودوں کا باہمی فاصلہ1.5 تا2 فٹ ہونا چاہیے،اگیتی کاشت کےلئے سفارش کردہ اقسام کا معیاری ،تندرست،خالص اور بیماریوں سے پاک بیج استعمال کریں۔
انہوں نے کہا کہ چوکا لگاتے وقت4 تا5 بیج فی چوکا لگا ئیں،اگیتی کپاس کی ڈرل کاشت کےلئے2 تا3 کلو گرام بیج فی ایکڑ زیادہ استعمال کریں۔ان کا کہنا تھا کہ کاشتکار ضرورت سے10 فیصد زیادہ بیج کا انتظام کریں تا کہ ناغے وغیرہ لگانے کےلئے استعمال ہو سکے،یعنی60 فیصد اگائو کی صورت میں5 تا6 کلوگرام بیج استعمال کریں اور75 فیصد یا زیادہ ا گائو کےلئے4 تا 5 کلوگرام بیج فی ایکڑ استعمال کریں۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.