ملتان، کپاس کی کاشت بارے آج ہفتہ کو کسان کنونشن کا انعقاد ہوگا

جمعہ 6 مارچ 2026 21:40

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 مارچ2026ء) محکمہ زراعت اور نجی کھادکمپنی کے باہمی اشتراک سے کپاس کی کاشت بارےکسان کنونشن کاانعقادکیاجارہا ہے، جس میں سیکرٹری زراعت پنجاب افتخار علی سہو بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

(جاری ہے)

کنونشن آج ہفتہ بوقت دن ساڑھے10 بجے محمد نوازشریف زرعی یونیورسٹی ملتان میں منعقد ہوگا،جس میں کاشتکاروں کی کثیر تعد اد کو مدعو کیا گیا ہے۔