محکمہ زراعت توسیع سمبڑیال كی اپریل میں ٹینڈا کی کاشت مکمل کرنے كی ہدایت
بدھ 1 اپریل 2026 13:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ٹینڈا کی کاشت کیلئے ریتلی اور میرا زمین کا انتخاب کریں ،فی ایکڑ2 کلو بیج کاشت کریں اورکاشت سے پہلے دیسی کھاد 10 سے12 ٹرالی ڈالیں ۔
انہوں نے کہا کہ اس سبزی کیلئے پہلی گوڈی پر این پی کے کھاد 25 ،دوسری گوڈی پر30 اور تیسری گوڈی پر35 کلو گرام کھاد کا استعمال کریں۔انہوں نے کہا کہ بہتر پیداوار کیلئے ضروری ہے کہ ایک ایکڑ میں پودوں کی تعداد 10 ہزار 800 ،3 گوڈی اور 10 سے12 پانی دینے کی ضرورت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹینڈا کی سبزی پر سفوفی پھپھوندی، روئی دار پھپھوندی اور اکھیڑا کی بیماریاں حملہ آور ہوسکتی ہیں ان کا بروقت تدارک ضروری ہے اور اس سبزی کی برداشت اپریل اور مئی میں کی جاتی ہے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.