باغبانوں کو آم کی بہتر پیداوار کے لئے بور کے بٹو ر میں تبدیل ہونے کے وقت پودوں پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت
جمعہ 3 اپریل 2026 13:16
(جاری ہے)
ڈائریکٹر نظامت زرعی اطلاعات آری ڈاکٹر آصف علی نے بتایا کہ موسمی حالات کے باعث آم کے باغات کے علاقوں خصوصاً جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں درجہ حرارت میں تبدیلی کی وجہ سے باغبانوں کوبروقت حفاظتی و تدارکی اقدامات کی جانب توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ پنجاب کے آم کے باغات کے علاقوں خصوصاًجنوبی پنجاب کے اضلاع میں گرمی کے باعث سفوفی پھپھوندی کا خدشہ رہتا ہے جس سے پیداوار متاثرہوسکتی ہے۔انہوں نے کسی بھی قسم کی علامات ظاہر ہوتے ہی آم کے باغبانوں کو ماہرین زراعت اور ایگریکلچر ڈیپارٹمنٹ کے فیلڈ سٹاف کی مشاورت سے مناسب و سفارش کردہ زہر پاشی کی ہدائت بھی کی تاکہ آم کی فصل کومتاثر ہونے سے بچانا ممکن ہو سکے۔مزید زراعت کی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کاوشیں رنگ لے آئیں، پنجاب 10 لاکھ مویشی برآمد کرے گا
-
محکمہ زراعت پنجاب کی آم کے تیلے کے انسداد بارے سفارشات جاری
-
گنے کے کاشتکاروں کو ادائیگیوں میں تاخیر، کین کمشنر کے ادائیگیوں کی یقین دہانی پر درخواست نمٹا دی گئی
-
پشاور، احساس فیول سپورٹ پروگرام میں 14 لاکھ کسان رجسٹرڈ
-
نوے فیصد زرعی زمین نائٹروجن کی کمی کا شکار ہے،زرعی ماہرین
-
پنجاب میں20 ہزار گرین ٹریکٹرز تقسیم، مزید 10 ہزار کی فراہمی شروع
-
پنجاب کے میدانی علاقوں میں ادرک کی کاشت مارچ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
زرعی شعبے میں خواتین کے کردار کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے فاطمہ فرٹیلائزر نے عالمی یومِ خواتین پر“سرسبز تعبیر: سیڈز آف چینج”مہم کا آغاز کر دیا
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کھمبی کی پیداوار 15لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی
-
آلو کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، 5 لاکھ ٹن سے زائد ایکسپورٹ کے آرڈرز مل گئے
-
موسمی دباؤ میں اضافہ، آم کی صنعت خطرے میں،ماہرین کا مربوط حکمتِ عملی اپنانے پر زور
-
آم کے بور کی مکھی پھل کو بری طرح متاثر کرتی ہے، محکمہ زراعت سمبڑیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.