سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ کے انتقال پراظہار افسوس
جمعہ 10 اپریل 2026 13:24
(جاری ہے)
یہاں جاری بیان کے مطابق سپیکر قومی اسمبلی نے سردار ذوالفقار علی کھوسہ کی سیاسی و سماجی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے،مرحوم کی سیاسی و سماجی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
سپیکر قومی اسمبلی نے مرحوم سردار ذوالفقار علی کھوسہ کے اہلخانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ غم اور دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔سپیکر سردار ایاز صادق نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نواز شریف کو علاج کیلئے بیرون ملک بھجوانے کیلئے میڈیکل رپورٹس تیار کرنے والے ڈاکٹرمحمود ایاز وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی تعینات
-
ن لیگ حکومت کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے دورہ پنجاب کو ناکام بنانے کے ہتھکنڈے
-
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا وژن
-
پیف نے 17 پارٹنر سکولوں کے معاہدے منسوخ کردیئے
-
حکومت پنجاب کا کم عمری کی شادیوں کے رجحان کی روک تھام کا معاملہ
-
فیصل آباد پولیس نے دوہرے قتل اور اقدام قتل کے ملزمان گرفتار کر لئے
-
ملک گھیراؤ جلاؤ اور مارا ماری کا متحمل نہیں ہو سکتا، نیئرحسین بخاری
-
29 لاکھ گاڑیاں ای چالان ڈیفالٹر، کریک ڈاؤن کا حکم
-
60 سال بعد پلاٹ الاٹ کر کے منسوخ کرنے کے معاملے پر چیئرمین سی ڈی اے کی یقین دہانی پر سماعت ملتوی
-
سپریم کورٹ اوروفاقی آئینی عدالت کے دائرہ اختیار کا معاملہ بیک وقت زیر بحث
-
صارفین کو مہنگی بجلی سے بچانے کے لیے لوڈ شیڈنگ کی جارہی ہے، اویس لغاری
-
سالانہ ایک لاکھ 60 ہزار ٹن مصدقہ آلو کے بیج کی پیداوار کا ہدف مقرر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.