سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
ہفتہ 11 اپریل 2026 16:54
(جاری ہے)
عالمی مارکیٹ کے زیر اثر مقامی صرافہ بازاروں میں بھی آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے کی کمی آئی، جس کے نتیجے میں نئی قیمت 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے فی تولہ ہو گئی جبکہ فی 10 سونے کی قیمت 600 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 26 ہزار 64 روپے کی سطح پر آ گئی۔
سونے کی قیمتوں میں کمی کے برعکس ملک میں چاندی کے نرخ بڑھ گئے، جو فی تولہ 50 روپے کے اضافے سے 8 ہزار 64 روپے کی سطح پر آ گئے جبکہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 43 روپے کے اضافے سے 6 ہزار 913 روپے ہوگئی۔مزید تجارتی خبریں
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے میں ملا جلا رجحان رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو اضافہ
-
ایس آئی ایف سی کے منصوبوں کیلئے 47 کروڑ97 لاکھ روپے مختص
-
برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے کلو کمی
-
پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اسٹیٹ بینک نے زرِمبادلہ کے ذخائر سے متعلق رپورٹ جاری کر دی
-
عالمی منڈی میں خام تیل سستا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 692 پوائنٹس تک پہنچ گیا
-
ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان کے آئی ٹی شعبے میں نمایاں کامیابیاں
-
برائلرگوشت کی قیمت مستحکم رہی
-
بجٹ، درآمدی الیکٹرک گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح 25 فیصد بڑھانے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.