پنز کے ڈاکٹروں کی کامیاب سر جری ، نوجوان کی آنکھ اور دماغ میں پیوست راڈ نکال دیا، پروفیسر آصف بشیر
پیر 4 مئی 2026 20:31
(جاری ہے)
ٹیم نے جدید ترین نیوروسرجیکل تکنیک کے تحت کئی گھنٹوں کی انتہائی پیچیدہ سرجری کے بعد راڈ کو کامیابی سے نکال لیا۔
سرجری کے بعد مریض کی حالت میں مسلسل بہتری آ رہی ہے اور وہ تیزی سے صحت یاب ہو رہا ہے۔پروفیسر ڈاکٹر آصف بشیر نے اس کامیاب آپریشن پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ یہ صرف ایک کامیاب سرجری نہیں بلکہ پنز لاہور کی ٹیم ورک، پیشہ ورانہ مہارت اور جدید سہولیات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ نیورو انسٹی ٹیوٹ اب نیوروسرجری کے شعبے میں ملک کا رول ماڈل بن چکا ہے۔ وزیراعلی ٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات پر ہم مریضوں کو عالمی معیار کا علاج فراہم کرنے کے لیے مسلسل جدید سہولیات کا اضافہ کر رہے ہیں۔انہوں نے ڈاکٹرز، نرسنگ اور پیرامیڈیکل سٹاف کی دن رات کی محنت اور لگن کو سراہا اور کہا کہ پنز دکھی انسانیت کی خدمت کا سفر آئندہ بھی پوری تندہی سے جاری رکھے گا۔مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.