Steel Mil - Urdu News
سٹیل مل ۔ متعلقہ خبریں

-
پی ڈی ایم ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے نکلی ہے، میاں افتخارحسین
موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ، دو سال بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کرنیوالے کو ملک چلانے کا کوئی حق حاصل نہیں پی ڈی ایم اجلاس کے بعد ترجمانوں کا جم غفیر تیار رہتا ہے،این ... مزید
جمعرات جنوری - -
ناکام ادارے ملکی وسائل کو سفید ہاتھیوں کی طرح روند رہے ہیں،میاں زاہد حسین
نجکاری میں سست روی پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کشیدگی کا سبب بن سکتی ہے،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس
بدھ جنوری - -
نجکاری میں سست روی پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کشیدگی کا سبب بن سکتی ہے،میاں زاہد
بدھ جنوری - -
نجکاری میں سست روی پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین کشیدگی کا سبب بن سکتی ہے: میاں زاہد حسین
وبا کی وجہ سے خریداردلچسپی نہیں لے رہے ہیں، ٹریڈ یونین مزاحمت کر رہی ہیں، ناکام ادارے ملکی وسائل کو سفید ہاتھیوں کی طرح روند رہے ہیں
بدھ جنوری - -
پی ڈی ایم اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے نکلی ہے،میاں افتخارحسین
موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے دو سال بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کرنیوالے کو ملک چلانے کا کوئی حق حاصل نہیں،عوامی نیشنل پارٹی
منگل جنوری - -
پی ڈی ایم اس ملک میں حقیقی جمہوریت کی بحالی کیلئے نکلی ہے، میاں افتخارحسین
موجودہ حکومت دھاندلی کی پیداوار ہے، دو سال بعد اپنی ناکامی کا اعتراف کرنیوالے کو ملک چلانے کا کوئی حق حاصل نہیں،پی ڈی ایم اجلاس کے بعد ترجمانوں کا جم غفیر تیار رہتا ہے،این ... مزید
منگل جنوری - -
پی ڈی ایم مختلف خیالات اور مفادات کا مربہ ہے، سینیٹر سراج الحق
ایسا مربہ نہ شفا دیتا ہے نہ مضر صحت ہوتا ہے ،پیپلز پارٹی سندھ حکومت سے دستبردار نہیں ہو گیتو نتائج کیسے ملیں گے حکومت بہانہ کی تلاش میں ہے پریشر بڑھے تاکہ وہ اقتدار سے ... مزید
بدھ دسمبر - -
بلاول بھٹو زر داری کا سینٹ میں حصہ لینے کا اعلان اور قومی و پنجاب اسمبلی میں حکومت کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز
اگر پی ڈی ایم ملکر سینٹ کا انتخاب لڑے تو اچھا مقابلہ کر سکتے ہیں ،سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی نے ارکان اسمبلی کے استعفوں سمیت پی ڈی ایم کے فیصلوں کی توثیق کر دی ہے ،استعفے کب ... مزید
بدھ دسمبر - -
ملک کے بڑے صنعتکار گروپس کے خلاف ان پٹ ایڈ جسٹمنٹ اور سیلز ٹیکس کے الزامات پر دس سے زائد مقدمات درج
ہفتہ دسمبر - -
نصیرآباد، حکومت کے تمام دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہو رہے ہیں،امجد علی ابڑو
جمعہ دسمبر - -
۔فیصل آباد،پی ٹی آئی حکومت نے بھی سابقہ حکومتوں کی طرح صنعت کاروں اور جاگیرداروں کو نوازنا شروع کردیا ہے،خالدمحمودچوہدری
اتوار دسمبر - -
احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو قتل کیا گیا ہے
ارشد ملک نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے مزید لوگوں کے نام بے نقاب کرنے والے تھے۔ لیگی رہنما ناصر بٹ کا دعویٰ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ دسمبر -
-
والد کی موت کی وجہ کورونا نہیں بلکہ دل کا دورہ تھا
احتساب عدالت کےسابق جج ارشد ملک کے بیٹے کی وضاحت
سمیرا فقیرحسین جمعہ دسمبر -
-
احتساب عدات کے سابق جج ارشد ملک کورونا سے انتقال کر گئے
سمیرا فقیرحسین جمعہ دسمبر -
-
جمیعت کے تمام دعوے کھوکھلے نعرے ثابت ہو رہے ہیں، جمعیت علمائے اسلام نظریاتی
منگل دسمبر - -
حکومت کے انتقام کے باعث ملک میں رواداری نام کی چیز دفن ہو گئی،حمزہ شہباز
حکمران ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں کر سکے، لوگوں کو معلوم ہے کہ یہ سب انتقام ہے اوریہ وقت بھی گزر جائے گا،قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی
منگل دسمبر - -
حکومت کے انتقام کے باعث ملک میں رواداری نام کی چیز دفن ہو گئی ہے‘ حمزہ شہباز
یہ وقت بھی گزر جائیگا،حکومت گرانے یا بنانے کی نہیں اس وقت ملک بچانے کی بات ہے ‘ قائد حزب اختلاف
منگل دسمبر - -
حکومت نے ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملازمین ملازمین کو جبراً بے روزگار کردینے سے ناانصافی اور ظالمانہ اقدام کی انتہا کردی، جمعیت علمااسلام نظریاتی پاکستان
اتوار نومبر - -
ًحکومت نے ساڑھے 4 ہزار سے زائد ملازمین کو جبرا بے روزگار کر ظلم کی انتہا ء کردی،جے یو آئی نظریاتی
اتوار نومبر - -
اسٹیل مل کے ساڑھے چار ہزار ملازمین کی جبری برطرفی لاکھوں خاندانوں کے چولہے ٹھنڈے کر نے کے مترادف ہے، شمس الرحمن سواتی
سٹیل مل پر واجب الادا رقم چند ارب روپے سے زیادہ نہیں لیکن سٹیل ملز کی 19 ہزار ایکڑ پر مشتمل قیمتی اثا ثے کو فرو خت کیا جارہا ہے
اتوار نومبر -
Latest News about Steel Mil in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Steel Mil. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سٹیل مل سے متعلقہ مضامین
-
”پی ڈی ایم“ کا شیرازہ جلد بکھر جائے گا
سیاسی جماعتوں کو عوامی مسائل اور جمہوری اقدار کا احساس ”طلاق“ کے بعد کیوں آیا
-
اپوزیشن کا معاشی امور پر حکومت کوپارلیمنٹ میں ٹف ٹائم دینے کافیصلہ
اگر اپوزیشن کو ’’سانس‘‘ لینے کا موقع نہ دیا گیا تو اس کے ملکی سیاسی صورتحال پر منفی اثرات مرتب ہوں گے جو بالآخر تحریک چلانے کا باعث بنیں گے۔
-
قومی ملکیت میں پاکستان سٹیل مل کے روشن امکانات
پاکستان اسٹیل ملک و قوم کا ایک بڑا اثاثہ ہی نہیں بلکہ یہ پاکستان کا ایک بہت بڑا منافع بخش ادارہ بھی ہے۔ اس قومی ادارے پر ناتجربہ کار اور ایسے نااہل افراد مسلط رکھا گیا
-
پاکستان اسٹیل ملز
ایک بڑا قومی ادارہ جسے نااہل قیادت نے تباہ کردیاکمیشن مافیاکاخاتمہ اسٹیل ملز کودوبارہ اپنے قدموں پر کھڑا کرسکتا ہے
-
پاکستان سٹیل مل خسارے میں کیوں پس پردہ حقائق
بڑھتی ہوئی سیاسی مداخلت اور افسروں کی من مانیوں نےسٹیل مل کو تباہ کیا ہے سٹیل مل کو بحران سے نکالنے کیلئے مئوثر اور عملی اقدامات کرنا ہوں گے
-
سٹیل ملز نجکاری سے بچی تو کرپشن نگل گئی!
ریلوے، پی آئی اے اور سٹیل ملز کو کون تباہ کررہا ہے۔ پی آئی اے کے جہازوں کو کئی ممالک میں تیل کی فراہمی سے انکار شرمناک ہے۔
مزید مضامین
سٹیل مل سے متعلقہ کالم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.