آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا، محکمہ موسمیات

منگل 5 مئی 2026 23:28

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 مئی2026ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم زیادہ ترگرم اورخشک رہے گا۔

(جاری ہے)

منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32.8اورکم سے کم20.4سینٹی گریڈ ریکا رڈ کیاگیا۔صبح آٹھ بجے ہوامیں نمی کاتناسب67فیصد اورشام پانچ بجے34فیصدتھا۔ کل بدھ کے روزطلوع آفتاب صبح05بجکر25منٹ پراورغروب آفتاب شام06 بجکر56منٹ پر ہوگا۔

متعلقہ عنوان :