پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ،پابندی کا اطلاق 27مئی سے منگل 02جون تک ہوگا
عوامی مقامات پر سری پائے جلانے، غیر قانونی مویشی منڈیوں کے قیام، نہروں، دریائوں، ڈیموں میں نہانے پر پابندی ہو گی جانوروں کے فضلے کو مین ہولز میں پھینکنے پر بھی پابندی ،فیصلہ امن و امان کے قیام، ماحول ،انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے کیا گیا ‘ ترجمان محکمہ داخلہ
بدھ 20 مئی 2026 12:50
(جاری ہے)
سیکرٹری داخلہ پنجاب نے ضابطہ فوجداری 1898کی دفعہ 144(6)کے تحت پابندی کے احکامات جاری کیے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق پابندیوں کا فیصلہ انسانی جانوں کے تحفظ، امن و سکون اور ماحول کی بہتری کیلئے کیا گیا۔
انہوں نے بتایا کہ مذکورہ سرگرمیاں نہ صرف عوامی تحفظ اور صحت عامہ کیلئے خطرہ ہیں بلکہ لوگوں میں اضطراب کا باعث بنتی ہیں۔ ترجمان نے مزید واضح کیا کہ عیدالاضحی پر کسی کالعدم تنظیم کو قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف پنجاب چیریٹی کمیشن سے رجسٹرڈ ادارے ہی قربانی کی کھالیں وصول کر سکیں گے۔ ترجمان نے بتایا کہ صوبہ بھر میں انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ پوری مستعدی سے حکم نامے پر عملدرآمد یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144کا نفاذ،پابندی کا اطلاق 27مئی سے منگل 02جون تک ہوگا
-
پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ
-
نیب کا حکم، کراچی اور جامشورو میں بحریہ ٹاؤن کی جائیدادیں اور اراضی منجمد
-
ساہیوال،کبابش پیزا ملازم ،شہری پر رعب جھاڑ تے،جعلی سی آئی اے آفیسر گرفتار
-
ورلڈ اربن فورم میں مریم نواز کے ترقیاتی ماڈل کو پذیرائی مل رہی ہے‘ عظمیٰ بخاری
-
پاکستان کسی بھی مہم جوئی کیخلاف اپنی سالمیت کے دفاع کیلئے ہر قیمت ادا کریگا، وزیراعظم
-
پاکستانی عازمین حج کے کھانوں پر مجموعی اخراجات 14 کروڑ 48 لاکھ سعودی ریال سے تجاوز کر گئے
-
واٹس ایپ نمبر کوفعال اور رجسٹرڈ سم سے منسلک کیا جائے ‘ پی ٹی اے
-
وزیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق کا بہاولپور میں 50 بستروں پر مشتمل مجوزہ برن یونٹ سائٹ کا دورہ
-
جہانگیرترین کا نمایاں کارکردگی کے حامل طلبہ کو بیرون ممالک تعلیم کے حصول کیلئے ہر طرح کی معاونت دینے کا اعلان
-
ہمیں کسی سے کوئی بدلہ اور نہ نا انتقام لینا ہے ‘ خواجہ سعد رفیق
-
پسند کی شادی کا تنازع، 150 سے زائد گھر جلنے کے بعد متاثرین کھلے آسمان تلے بے یارومددگار، حکومت سے انصاف اور امداد کی اپیل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.