سلمان خان اسپتال کے باہر پاپارازی پر برہم، ویڈیوز وائرل
بدھ 20 مئی 2026 23:57
(جاری ہے)
بعد ازاں سلمان خان نے بھی انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام شیئر کرتے ہوئے میڈیا کے بعض افراد پر مشکل وقت میں تفریح لینے کا الزام لگایا ہے۔
اداکار نے لکھا ہے کہ میں نے ہمیشہ میڈیا کا احترام کیا، لیکن اگر کوئی میرے دکھ اور تکلیف کو کمائی کا ذریعہ بنائے گا تو میں خاموش نہیں رہوں گا۔سلمان خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ زندگی کسی بھی فلم یا خبر سے زیادہ اہم ہے اور اگر آئندہ کسی نے میرے ذاتی یا تکلیف دہ لمحات کو اس انداز میں استعمال کرنے کی کوشش کی تو سخت ردِعمل دوں گا۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ عمر کے اس حصے میں بھی میں اپنا دفاع کرنا جانتا ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مراکشی نژاد بالی ووڈ ڈانسر، اداکارہ و گلوکارہ نورا فتحی کا فیفا ورلڈکپ کیلئے نیا گانا ریلیز
-
عطراستعمال نہیں کیا مگر 3 دن تک ہاتھ سے خوشبو آتی رہی،پاکستانی اداکارہ
-
عرفان خان کی اہلیہ ستاپا سکندر بھی حاجرہ یامین کی اداکاری کی معترف
-
کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر
-
ماہرہ خان کی شاہ چارلس سے ملاقات، ویڈیو وائرل
-
اگر میری بیٹی مجھ جیسے شخص کو پسند کرے تو مجھے خوشی ہوگی: عمران خان
-
چھوٹے کپڑوں پر تنقید، علیزے شاہ کے سنگین الزامات پر سارہ خان کا ردعمل
-
رجب بٹ کی شعائر اسلام کی توہین کے مقدمے میں عبوری ضمانت میں ستمبر کے دوسرے ہفتے تک توسیع
-
اداکارہ مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آگئی
-
رمشا اقبال کا لائسنس معطل کرنے کے لیے پنجاب بار کونسل میں درخواست دائر
-
مینگو جٹ کا دھماکے دار ٹیزر جاری، فیصل قریشی فلم میں نئے ایکشن ہیرو کے روپ میں نظر آئینگے
-
ہیروئن کے کردار ہمیشہ نہیں رہتے، میں اس کیلئے تیار ہوں، ماہرہ خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.