کراچی میں اہلسنت کی مساجد اور عید گاہوں میں نمازِ عیدالاضحی کے اوقات کا اعلان
پیر 25 مئی 2026 20:50
(جاری ہے)
6:30 بجے جامع مسجد سینٹرل فائر بریگیڈ نزد سول اسپتال، دارالعلوم قادریہ رضویہ سعود آباد، جامع مسجد فاطمہ گلستانِ جوہر، جامع مسجد نور نارتھ کراچی اور جامع مسجد فیضان سلطان کوثر بلدیہ ٹان میں نماز عید ادا کی جائے گی۔
7 بجے قائد پارک ملیر، جامع مسجد صدیقیہ رضویہ کورنگی، جامعہ حنفیہ جیکب لائن، جامع مسجد عیدگاہ منظور کالونی اور دیگر مساجد میں نماز عید کے اجتماعات ہوں گے۔7:30 بجے لائنز ایریا، کورنگی، قائد آباد، نارتھ کراچی، ملیر، لیاقت آباد، لیاری اور دیگر علاقوں کی مساجد میں نمازِ عید ادا کی جائے گی، جبکہ 8 بجے، 8:30 بجے، 9 بجے اور 10 بجے بھی مختلف علاقوں میں نماز عید کے اجتماعات رکھے گئے ہیں۔جماعت اہلسنت کراچی کے شعبہ نشرواشاعت کے مطابق شہری اپنے قریبی مساجد اور عید گاہوں میں بروقت پہنچ کر نماز عید ادا کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
-
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
-
خیبرپختونخوا کے برفانی وادیوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کا خدشہ
-
وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
-
وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ کسی صورت میں تاجر دوست بجٹ نہیں ہے، انجمن تاجران
-
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے‘علامہ طاہر اشرفی
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
-
پاکستان،چین مشترکہ ہربل میڈیسن لیبارٹری کا قیام خوش آئند ہے‘نجم مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.