چین نے جدید مواصلاتی ٹیکنالوجی کے تجرباتی سیٹلائٹ کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا
بدھ 27 مئی 2026 08:42
(جاری ہے)
سیٹلائٹ کو بیجنگ وقت کے مطابق رات 12 بج کر 16 منٹ پر لانگ مارچ-7 کی ترمیم شدہ کیریئر راکٹ کے ذریعے لانچ کیا گیا، جو کامیابی کے ساتھ اپنے مقررہ مدار میں داخل ہو گیا۔یہ سیٹلائٹ بنیادی طور پر ملٹی بینڈ اور تیز رفتار سیٹلائٹ مواصلاتی ٹیکنالوجیز کی تصدیق اور جانچ کے لیے استعمال کیا جائے گا۔یہ مشن لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کی 645ویں پرواز تھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
امریکا ایران مذاکرات کی اسرائیل انتہائی جارحانہ انداز سے جاسوسی کررہا ہے، امریکی اخبار
-
بھارتی شہریوں کے امریکی عارضی ملازمت کے ویزے میں فراڈ کے ریکارڈ قائم
-
ایران اب کسی شرارت یا بے امنی پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا
-
امریکا نے کویت کو 2 ارب ڈالر کے انسدادِ ڈرون دفاعی نظام فروخت کرنے کی منظوری دے دی
-
ایرانی سپریم لیڈر ،ٹرمپ ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، عباس عراقچی
-
روس کی پاکستان کی ثالثی میں جاری امریکا ایران مذاکرات کی کوششوں کی حمایت
-
پاکستان امریکا کا غیرمتوقع مگر اہم اتحادی بن گیا
-
پیوٹن کا پاکستان مخالف سوال کرنیوالے بھارتی صحافی کو دو ٹوک جواب
-
ایران کے ایٹمی پروگرام کی تصدیق کرنے سے قاصر ہیں، آئی اے ای اے
-
کویت کے ہوائی اڈے پر حملہ نہیں کیا،ایرانی پاسداران انقلاب کی تردید
-
ایران نے ٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام مسترد کردیا
-
امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں،ایران
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.