امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں،ایران
پاسداران انقلاب کی بحری اور فضائی فورسزخراج تحسین کے لائق ہیں،ابراہیم رضائی
بدھ 3 جون 2026 22:48
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ سفارت کاروں کی نہیں بلکہ میزائلوں کی زبان بہتر سمجھتے ہیں۔ابراہیم رضائی نے ایرانی مسلح افواج خصوصا پاسداران انقلاب کی بحری اور فضائی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران نے ٹرمپ سمیت امریکی رہنماؤں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام مسترد کردیا
-
امریکی سفارت کاری نہیں، میزائلوں کی زبان سمجھتے ہیں،ایران
-
امریکا کا بھارت سمیت بڑے تجارتی شراکت داروں پر اضافی ٹیرف عائد کرنے پر غور
-
نیتن یاہو سے سخت اور غصے بھرے لہجے میں گفتگو کی تھی، ٹرمپ
-
ایرانی حملوں کے بعد ایرانی وزیرِ خارجہ عراقچی کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور 6 ممالک سے رابطہ
-
جاپان نے بھارتی آم کی درآمدات معطل کردیں
-
سعودی عرب کا اسلحے کی غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور
-
سونم وانگچک کا 6 جون کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
-
امریکا کیوں ایران سے ڈیل کی بھیک مانگ رہا ہی امریکی ڈیموکریٹک سینیٹر کے وزیرخارجہ سے سخت سوالات
-
ْایرانی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا
-
ایران سے مذاکرات میں ناکامی، سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر تنقید
-
حزب اللہ نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.