ایرانی سپریم لیڈر ،ٹرمپ ملاقات حقیقت پسندانہ نہیں، عباس عراقچی
ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا رہا ہے،وزیرخارجہ
ہفتہ 6 جون 2026 12:30
(جاری ہے)
اپنے بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ حقیقی دنیا میں نہیں رہ رہے۔انہوں نے کہا کہ سعودی عرب خطے کا بڑا ملک اور اہم کھلاڑی ہے، ایران سعودی عرب مل کر خطے میں امن، استحکام اور ترقی لا سکتے ہیں۔ایرانی وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ایران ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا رہا ہے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
کویت میں صرف 2 دینار کے تنازعہ پر دکاندار کی جان چلی گئی
-
ایران کے خلاف جنگ میں کیا حکمت عملی اپنائی جائی امریکی قیادت تقسیم
-
ہم نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی، ایرانی صدر
-
اسلحہ ذخائر میں کمی کی خبر درست نکلی، امریکا نے پیٹریاٹ میزائلوں کی تیاری کا آرڈر دے دیا
-
ایمریٹس ایئرلائن نے اسٹوڈنٹس کو کرایوں میں کمی اور اضافی سامان لے جانے کی سہولت پیش کردی
-
امریکی صدرنے نیتن یاہو سے ملاقات انتہائی اچھی قراردیدی
-
جاپان میں قیامت خیز زلزلہ سے ہلاکتیں بڑھ کر 13 ہوگئیں، شاپنگ مال ملبے کا ڈھیر بن گیا
-
ایران کو جلد چینی دفاعی میزائل نظام کی پہلی کھیپ موصول ہونے کا امکان
-
ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہارِ لاتعلقی
-
آکوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کی ٹانگ میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے
-
جاپان کی آبادی میں ایک سال کے دوران 9 لاکھ کمی
-
5 برسوں میں 50 گیگاواٹ سے زائد صلاحیت کے سولر پینلز درآمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.