برطانوی نژاد پاکستانی باکسر آدم عظیم نے کینیڈین حریف کو شکست دے دی
پیر 1 جون 2026 16:22
(جاری ہے)
یہ مقابلہ دیکھنے کے لیے آدم عظیم کے والدین اور بھائی بھی ویمبلے ارینا میں موجود تھے۔آدم عظیم کے کوچ شین میکگوئگن نے کہا کہ اگر آدم عالمی ٹائٹل نہ جیت سکا تو اس کا مطلب ہوگا کہ میں نے اپنی کوچنگ میں کوئی بہت بڑی غلطی کی ہے، مجھے صرف یہ نہیں لگتا کہ وہ عالمی چیمپئن بنے گا، بلکہ میرا یقین ہے کہ وہ مختلف تنظیموں کے عالمی ٹائٹلز کو یک جا کرنے والا (یونیفائیڈ چیمپئن) اور مختلف ویٹ کیٹیگریز میں عالمی چیمپئن بنے گا۔
انھوں نے کہا ’’خاص طور پر 140 پاؤنڈ (لائٹ ویلٹر ویٹ) ڈویژن میں ایسے باکسر بہت کم ہوتے ہیں۔ جب آپ امریکا جاتے ہیں تو آپ کی اصل صلاحیت کا اندازہ ہو جاتا ہے، کیوں کہ وہاں بہترین فائٹرز موجود ہیں۔ آدم وہاں جائے گا، پھر واپس آ کر عالمی ٹائٹلز جیتے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے آئین میں جلد ترامیم ناگزیر قرار، فیفا
-
بابر اعظم نے پاکستان کیلئے زیادہ ون ڈے ففٹی پلس سکورز کا جاوید میانداد کا 30 سالہ ریکارڈ برابر کردیا
-
لاہور ،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ون ڈے میچ کے دوران شائقین کی جانب سے شاندار پذیرائی حاصل ہوئی،ترجمان پی سی بی
-
ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکووا اور ٹیلر ٹاؤن سینڈفرنچ اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں
-
بابر اعظم SENA ممالک کیخلاف تمام فارمیٹس میں 9000 رنز سکور کرنے والے پہلے پاکستانی بیٹر بن گئے
-
انگلینڈکے جیمز ملنر کا 24 سیزنز کے بعد فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پی ایف ایف نے انڈر-17 چیمپئن شپ کے ساتھ ملکی فٹ بال کی بحالی کا آغاز کر دیا
-
بابر اعظم نے آسٹریلیا کیخلاف تمام فارمیٹس میں زیادہ ففٹی پلس سکورز کا ظہیر عباس کا ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کی سپورٹس جرنلسٹ رانا حسن سردار سے اظہار تعزیت
-
اکرم ساہی کی سینئر صحافی وزیر علی قادری سے اظہار تعزیت
-
نیپال نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں 313 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی
-
برطانوی نژاد پاکستانی باکسر آدم عظیم نے کینیڈین حریف کو شکست دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.