پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کی سپورٹس جرنلسٹ رانا حسن سردار سے اظہار تعزیت

پیر 1 جون 2026 16:22

پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کی سپورٹس جرنلسٹ رانا ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 جون2026ء) پاکستان ٹین پن بالنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن اور سیکرٹری جنرل لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ کامران خالد جنجوعہ نے سپورٹس جرنلسٹ رانا حسن سردار کی والدہ محترمہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔