15 سالہ ویبھوو سوریاونشی پر آئی پی ایل میں پبیسوں کی برسات، کمائی میں سینئرز کو پیچھے چھوڑ دیا
پیر 1 جون 2026 16:22
(جاری ہے)
اس کے علاوہ پورے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے پر انہیں اورنج کیپ سے نوازا گیا جس پر انہیں 10 لاکھ روپے کا انعام ملا۔
سوریاونشی کو ان کی جارحانہ بیٹنگ پر سپر اسٹرائیکر آف دی سیزن کا اعزاز بھی دیا گیا، جس کے تحت انہیں 10 لاکھ روپے نقد اور ایک برانڈ نیو ٹاٹا سیرا کار بطور انعام دی گئی۔سیزن میں مجموعی طور پر 72 چھکے لگانے پر انہیں سپر سکسز آف دی سیزن کے ایوارڈ کے ساتھ مزید 10 لاکھ روپے دیے گئے، جبکہ ٹورنامنٹ کے سب سے بہترین نوجوان کھلاڑی کے طور پر ایمرجنگ پلیئر آف دی سیزن کا ایوارڈ بھی ان کے نام رہا، جس کے ساتھ 10 لاکھ روپے کی نقد رقم شامل تھی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا قومی کرکٹرز کی میچ فیس میں اضافے کا فیصلہ
-
صاحبزادہ فرحان کو ڈومیسٹک کرکٹ میں کوئی پوچھتا نہیں تھا، پی ایس ایل میں پرفارم کیا ، قومی ٹیم میں آگئے : خوشدل شاہ
-
فیفا ورلڈ کپ، برازیل اپ سیٹ شکست سے بال بال بچ گیا، ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں ناقابل شکست 92 سالہ تاریخ برقرار
-
چیئرمین پی سی بی کا ایل سی سی اے گرائونڈ کا دورہ،کھلاڑیوں و کوچز سے ملاقات کی
-
میڈ ان پاکستان’’ فیفا ورلڈ کپ 2026 کا حصہ بن گیا،پاکستانی ہنرمندوں نے دنیا کے سب سے بڑے فٹبال ایونٹ میں ملک کا نام روشن کر دیا
-
پی ایچ ایف کا پاکستان ویمنز نیشنل ہاکی ڈویلپمنٹ پلان کا اعلان
-
دوسری سہیل یونیورسٹی نیشنل ٹینس چیمپئن شپ کامیابی سے اختتام پذیر، ملک بھر سے 240 کھلاڑیوں کی شرکت
-
موجودہ دور میں ٹیسٹ کرکٹ ایک چیلنج بن چکی ہے ،عاقب جاوید
-
ویبھو سوریاونشی، ویرات کوہلی اور سچن ٹنڈولکر کے ریکارڈز توڑ سکتے ہیں : ڈیل سٹین
-
فیفا ورلڈکپ: افتتاحی میچ سے قبل انگلینڈ ٹیم کا سامان چوری ہوگیا
-
ایف آئی ایچ ہاکی مینز نیشنز کپ،نیوزی لینڈ کی سکاٹ لینڈ کےخلاف فتح، جاپان نے ملائیشیا کو ہرا دیا
-
اسلام آباد،بیڈمنٹن سمر تربیتی کیمپ کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.