گلشن اقبال پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ ، کاروائیاں، 33 ملزمان گرفتار
منگل 2 جون 2026 17:56
(جاری ہے)
جبکہ گن پوائنٹ پر راہگیروں کو لوٹنے والے اسٹریٹ کرمنلز گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر کے 4 پستول، 4 میگزین، 9 کارتوس، لوٹی ہوئی رقم ، چھینی ہوئی موٹر سائیکل برآمد کر لی۔
جبکہ منشیات و گٹکا ماواء مافیاز کے 6 ملزمان گرفتار کر کے 100 گرام آئس اور مضر صحت گٹکا برآمد کر لیا۔ مزید براں علاقے میں سرچ کاروائیوں میں 14 غیر ملکی باشندے (افغانی) گرفتار کر لیے۔ دریں اثناء شراب کے مقدمے میں ایک ملزم گرفتار کر کے 18 کین بیئر برآمد کر لی۔ جوا سٹہ کے کیس میں 4 ملزمان گرفتار کر کے آلات قمار بازی قبضے میں لے لیے جبکہ 2 کاریں ، ایک رکشہ اور ایک موٹر سائیکل کو مشتبہ ہونے پر قبضہ پولیس میں لے لیا گیا۔ ادھر ایس ایچ او گلشن اقبال محمد سعود نے اپنی بہترین کمیونٹی پولیسنگ سے علاقہ معززین ، تاجروں، علماء ، سماجی و مذہبی حلقوں سے خوب پزیرائی حاصل کی۔مزید قومی خبریں
-
تاریخ اس قدم کو یاد رکھے گی جب وزیراعظم نے نعرہ لگایا میں ریاست کو بچاؤں گا، عطا تارڑ
-
اسحاق ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا رابطہ، ایران امریکا پیشرفت پر اطمینان کا اظہار
-
خیبرپختونخوا کے برفانی وادیوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے، لینڈ سلائیڈنگ اور تودے گرنے کا خدشہ
-
وفاقی ملازمین کے لیے 7 فیصد تنخواہ اضافہ، 15 فیصد ڈی آر اے، کنوینس الاؤنس میں 50 فیصد اضافہ اور دو ایڈہاک ریلیف الاؤنسز بنیادی تنخواہ میں ضم
-
وفاقی حکومت کا پیش کردہ بجٹ کسی صورت میں تاجر دوست بجٹ نہیں ہے، انجمن تاجران
-
پاکستان نے تیسری عالمی جنگ روکی، یہ بڑا اعزاز ہے‘علامہ طاہر اشرفی
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتے، سعد رفیق کی پیپلزپارٹی پر تنقید
-
ریئل اسٹیٹ سیکٹر کی جانب سے وفاقی بجٹ کا خیر مقدم
-
گلگت بلتستان الیکشن ،فارم 45سے انکار پر ہمارے احتجاج اور میڈیا پر جانے سے فارم کا اجرا ہوا ورنہ فارم 46،47کا کھیل یہاں تیار تھا، قمر زمان کائرہ
-
وزیر داخلہ کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ، فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا
-
کراچی کی حکومت کیلئے ہرحربہ استعمال کرنیوالے ہمیں طعنے نہیں دے سکتی: سعد رفیق
-
پاکستان،چین مشترکہ ہربل میڈیسن لیبارٹری کا قیام خوش آئند ہے‘نجم مزاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.