ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کاتربت میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور افسوس کا اظہار
منگل 2 جون 2026 20:22
(جاری ہے)
بعد ازاں ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے آسکانی لاگری پرگ آپسر میں سیٹھ عبدالرشید کے گھر جا کر ان کے ماموں مرحوم پیرجان کی زوجہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور لواحقین سے دلی ہمدردی و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔
ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب کرے۔اس موقع پر نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن واجہ ابولحسن بلوچ، رجب یاسین، بی ایس او پجار کے مرکزی چیئرمین بوہیر صالح، سینئر رہنما و سابق ضلعی صدر مشکور انور بلوچ، ڈاکٹر نور، صوبائی میڈیا سیکرٹری حفیظ علی بخش، حاجی یاسین، ضلعی رابطہ سیکرٹری محمد حیات، ڈاکٹر انور بلوچ، کونسلر لعل بخش، عبدالمجید، نعیم عادل اور سیف اللہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں غربت کی شرح بڑھ کر28.9فیصد تک پہنچ گئی
-
نوجوانوں کی صلاحیتوں کو قومی معیشت کی طاقت بنانے کا وقت آ گیا، حکومت ہر قابل نوجوان کے ساتھ کھڑی ہے۔ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی زیرصدارت نیشنل ویٹ اوورسائٹ کمیٹی کا 13 واں اجلاس، غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویر حسین
-
غیر قانونی گندم کی تجارت اور جعلی بیج کمپنیوں کے لیے کوئی رعایت نہیں، رانا تنویرحسین
-
گورنرخیبرپختونخوا نے شندور پولو فیسٹیول کاافتتاح کردیا
-
پنجاب بھر میں 1302 ٹریفک حادثات میں 18 افراد جاں بحق، 1485 زخمی
-
نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی ،میرٹ پر مواقع دیکر پاکستان کو عالمی قیادت کی صف میں شامل کیا جا سکتا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
ملک میں طویل المدتی بنیادوں پر غربت میں نمایاں کمی ریکارڈ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پشاورمیں خیبرپختونخوا پولیس کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ
-
وفاقی وزیر توانائی سے سپین کے سفیر کی قیادت میں ہسپانوی وفد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تفصیلی تبادلہ خیال
-
ملک میں شرح خواندگی 63 فیصد ریکارڈ، مردوں میں 73 فیصد اور خواتین میں 54 فیصد رہی،اقتصادی سروے
-
روات پولیس نے فحش ویب سائٹس پرلائیو سٹریمنگ کے ذریعے فحش و نازیبا ویڈیوز شئیر کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.