ْایرانی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا
منگل 2 جون 2026 12:14
(جاری ہے)
ویب سائٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کو پاگل کے ساتھ ساتھ ناشکرا بھی کہا۔ ساتھ ہی واضح کیا کہ بیروت پر حملے نہیں ہونے چاہیں اور خبردار کیا کہ اسرائیل نے یہ اقدام کیا تو وہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا۔
امریکی صدر نے جتایا کہ انہوں نے کرپشن ٹرائل میں نیتن یاہو کو جیل سے باہر رکھنے میں کیسے مدد کی تھی۔ بولے اگر میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے۔ میں تمھاری چمڑی بچا رہا ہوں، ہر شخص اب تم سے نفرت کرتا ہے اور ہر شخص اسرائیل سے نفرت کرتا ہے۔دوران گفتگو صدر ٹرمپ ایک بار شدید طیش میں آکر چلا اٹھے کہ تم کیا احمقانہ کام کررہے ہو، امریکی اہلکار نے نیوز ویب سائٹ کو بتایا کہ صدر ٹرمپ کے نزدیک نتین یاہو جارحیت کو غیرمعمولی تناسب سیبڑھا رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ کو تشویش ہے کہ اسرائیل نے لبنان میں بڑی تعداد میں شہریوں کو قتل کیا ہے اور صرف ایک حزب اللہ کمانڈر کو نشانہ بنانے کی خاطر رہائشی عمارتوں پر عمارتیں تباہ کی جارہی ہیں۔امریکی اہلکار نے کہا کہ یوں تو صدر ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان کئی بار تلخ جملوں کا تبادلہ ہوچکا ہے مگر دوسری بار صدارت سنبھالنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کی یہ اسرائیلی وزیراعظم کو بدترین ٹیلے فون کال تھی۔جواب میں نیتن یاہو اوکے، اوکے کہتے رہے اور یہ کہ بس یہ یقینی بنائیں کہ ہر بات کا خیال رکھا جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
جاپان نے بھارتی آم کی درآمدات معطل کردیں
-
سعودی عرب کا اسلحے کی غیر قانونی تجارت کے خاتمے کے لیے بین الاقوامی تعاون بڑھانے پر زور
-
سونم وانگچک کا 6 جون کو کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج میں شامل ہونے کا اعلان
-
ْایرانی دھمکی کام کرگئی، ٹرمپ کا نیتن یاہو سے ٹیلیفونک رابطہ، حزب اللہ پر حملوں سے روکدیا
-
ایران سے مذاکرات میں ناکامی، سینیٹر برنی سینڈرز کی ٹرمپ پر تنقید
-
حزب اللہ نے امریکی جنگ بندی تجویز قبول کرلی
-
سعودی عرب کی لبنان میں اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
اس وقت پوری دنیا تم سے اور اسرائیل سے نفرت کرتی ہے ، میں نہ ہوتا تو تم جیل میں ہوتے ، امریکی صدر کا اسرائیلی وزیر اعظم پربرہمی کا اظہار
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر سے بڑا اضافہ
-
تھائی لینڈ نے بھارت کیلئے ویزا فری انٹری ختم کر دی
-
ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ روک دیا
-
مشرقِ وسطی کی ایئرلائنز کے مسافروں میں 46 فیصد کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.