حکومت آزاد کشمیر کا کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے چار مطلوب افراد کی گرفتاری میں مدد فراہم کرنے والے کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان
منگل 9 جون 2026 19:28
(جاری ہے)
یہاں جاری بیان کے مطابق مطلوب افراد کی فہرست میں شوکت نواز میر، عمر نذیر کشمیری، خواجہ مہران ارشد اور سردار امان خان کے نام شامل ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق مطلوب افراد کی گرفتاری میں موثر معلومات فراہم کرنے والے شخص کو دس ملین روپے (ایک کروڑ روپے) انعام دیا جائے گا۔حکومت نے واضح کیا ہے کہ اطلاع فراہم کرنے والے شخص کی شناخت مکمل طور پر خفیہ رکھی جائے گی۔محکمہ داخلہ نے انعامی سکیم پر فوری عملدرآمد کے لیے انسپکٹر جنرل پولیس آزاد کشمیر کو ضروری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر تجارت سے سپیک ریفائنری پرائیویٹ لمیٹڈ کے وفدکی ملاقات، بلوچستان میں ڈیپ کنورژن گرین فیلڈ ریفائنری پروجیکٹ پر تبادلہ خیال
-
پنجاب بھر میں 1256 ٹریفک حادثات میں 07 افراد جاں بحق، 1477 زخمی
-
دھابیجی سے کراچی تک پانی فراہم کرنے والی 60 سال پرانی لائن نمبر 5 کی تبدیلی کا کام کامیابی سے مکمل کرلیا گیا
-
لاہور، اپارٹمنٹ سے نوجوان لڑکی کی لاش ملنے کا مقدمہ دوست کیخلاف درج
-
جوڑ میلہ کی تقریبات میں شرکت کیلئے 600سکھ یاتری واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
-
اوکاڑہ : فحش گانوں پر ڈانس کرنیوالی 3 لڑکیاں، 8 لڑکے گرفتار
-
لاہور،5 کروڑ روپے جمع کرانے کیلئے آئے شہری سے بینک ملازمین رقم لوٹ کر فرار
-
پاکستان میں معاشی استحکام، سرمایہ کاری اور برآمدات میں نمایاں بہتری
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حاجی شمس الرحمان کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
پرائیویٹ سکولوں کو سمر کیمپ کی فیس لینے کی قطعاًاجازت نہیں‘وزیرتعلیم پنجاب
-
لاہور ہائیکورٹ،شہری کا شناختی کارڈ بلاک کرنے پرنادرا و دیگر فریقوں سے جواب طلب
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی سے مختلف میڈیا کے ڈائریکٹرز و دیگر کی ملاقات ،قومی امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.