پنجاب حکومت کا 500 ارب روپے ریونیو ہدف ، 12 اداروں سے سرکاری پراپرٹیز کی تفصیلات طلب
جمعرات 11 جون 2026 19:25
(جاری ہے)
9 ترقیاتی اداروںسمیت تمام متعلقہ اداروں کو ریونیو بڑھانے کے لیے جامع کمرشلائزیشن پلان تیار کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
مراسلے میں سڑکوں، کوریڈورز اور کمرشل پوٹینشل رکھنے والے علاقوں کی نشاندہی کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے تاکہ حکومتی وسائل سے زیادہ سے زیادہ آمدن حاصل کی جا سکے۔اداروں کو اراضی اور جائیدادوں کی موجودہ مارکیٹ ویلیو اور کمرشلائزیشن کی صلاحیت کا تخمینہ لگانے کا ٹاسک بھی سونپا گیا ہے۔ہر اتھارٹی کو ریونیو ہدف کے حصول کے لیے قابلِ عمل ایکشن پلان اور واضح ٹائم لائن جمع کرانے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ سرکاری اثاثوں کے مؤثر استعمال اور کمرشل بنیادوں پر ترقی کے ذریعے آئندہ مالی سال میں 500 ارب روپے ریونیو حاصل کرنے کا ہدف پورا کیا جائے گا، جس کے لیے تمام متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
خون کی فراہمی میں بہتری لیکن سب کی پہنچ میں نہیں، رپورٹ
-
کانگو: ایبولا کا بڑھتا پھیلاؤ بچوں کے لیے خطرناک، یو این ادارے
-
آبنائے ہرمز میں ملاحوں کی زندگیاں خطرے میں ڈالنا بلا جواز، آئی ایم او
-
گرین انرجی اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی معدنی وسائل پر مسابقت کا سبب، انکٹاڈ
-
پاکستان: جانیے لڑکیوں کو اپنے مستقبل بارے فیصلہ کرنے کی مہم بارے
-
آئین، قانون اور جمہوریت کے فروغ کے لئے اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہیں
-
ایران کو کوئی رقم منتقل نہیں کی، متحدہ عرب امارات نے خبرایجنسی کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
ایران امریکا کے خلاف جنگ کا فاتح ہے
-
جی ایس پی پلس برقرار رکھنے کیلئے پنجاب کا نیا روڈ میپ تیار
-
حکومت وقت پورا کریگی،جولائی ،اگست میں کچھ نہیں ہونے لگا‘ محسن نقوی
-
بجٹ میں آئی ٹی کیلئے کوئی منصوبہ شامل نہیں، بہت تماشا ہوگیا وسائل پر قابض اشرافیہ عوام کے راستے سے ہٹ جائے
-
خیبرپختونخوا کے بجٹ یا ترقیاتی فنڈز سے متعلق کوئی بھی فیصلہ عمران خان سے مشاورت کے بغیر قبول نہیں کیا جائےگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.