قیمتوں کا تعین ماہانہ بنیادوں پر کیا جائے، پٹرول پمپ مالکان کی حکومت کو ملک گیر احتجاج کی دھمکی
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بار بار اور ہفتہ وار بنیادوں پر تبدیلی کرنے سے شدید مالی اور انتظامی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
فیضان ہاشمی
جمعہ 12 جون 2026
14:39
(جاری ہے)
اونرز ایسوسی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اس طریقہ کار کی وجہ سے مارکیٹ کا کاروباری استحکام بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور پٹرول پمپ چلانا شدید ترین چیلنج بن چکا ہے۔
ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا مؤقف ہے کہ فیول پرائسز میں مسلسل اتار چڑھاؤ کی وجہ سے عام صارفین میں بھی بے چینی بڑھ رہی ہے اور روزمرہ کی خریداری کا توازن بگڑ رہا ہے۔ پمپ مالکان کا کہنا ہے کہ اگر حکومت قیمتوں کے تعین کو دوبارہ ماہانہ بنیادوں پر لے آتی ہے تو اس سے نہ صرف مارکیٹ میں معاشی استحکام آئے گا، بلکہ ڈیلرز اور صارفین دونوں کو بڑی سہولت ملے گی اور قیمتوں کا بار بار کا تعطل ختم ہو جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
کڑا وقت: ایڈز کے خلاف کامیابیوں کو امدادی کٹوتیوں سے خطرہ
-
سربراہ سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ خود چکوال پہنچ گئے
-
اسرائیلی حملے نے امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چند گھنٹوں کی تاخیر کردی، ٹرمپ
-
چکوال واقعہ پر سی سی ڈی نے مؤقف جاری کردیا
-
صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں اچانک آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگدڑ
-
کانگریس اراکین نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل کو خوفناک کہہ دیا
-
ایران کو نظرانداز کرکے علاقائی سلامتی ممکن نہیں،عباس عراقچی
-
ایرانی عہدیدار نے مفاہمتی یادداشت کے حتمی مسودے کے نکات بتا دیے
-
جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ
-
بیروت پر آج اسرائیلی حملہ کسی صورت نہیں ہونا چاہیے تھا، ٹرمپ
-
وزراء کا پٹرول کوٹہ 200 لٹر ماہانہ کردیا، اس پر بھی اعتراض ہے تو مزید کم کرنے کو تیار ہیں، وزیرقانون
-
نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کے چاند سے متعلق نئی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.