ایرانی عہدیدار نے مفاہمتی یادداشت کے حتمی مسودے کے نکات بتا دیے
حتمی مسودے کے مطابق امریکا ایرانی بندرگاہوں پر اپنی بحری ناکہ بندی ختم کر دے گا، ایرانی عہدیدار
اتوار 14 جون 2026 21:10
(جاری ہے)
ایرانی عہدیدار نے بتایا کہ حتمی مسودے کے مطابق امریکا ایرانی بندرگاہوں پر اپنی بحری ناکہ بندی ختم کر دے گا، امریکا حتمی معاہدہ طے پانے تک ایران پر کوئی نئی پابندیاں عائد نہیں کرے گا، امریکا مقررہ مدت تک ایران کو تیل پر عائد پابندیوں سے استثنیٰ دے گا، امریکی استثنی سے ایران کو تیل فروخت کر کے آمدنی حاصل کرنے کی اجازت مل جائے گی۔
ایرانی عہدیدار نے کہا کہ امریکا ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 25 ارب ڈالر جاری کرنے پر متفق ہے، ایران متفق ہے کہ نہ جوہری ہتھیار تیار کرے گا اور نہ حاصل کرے گا، حتمی معاہدے تک ایرانی جوہری حیثیت موجودہ سطح پر برقرار رہے گی۔امریکا متفق ہے کہ ایران افزودہ یورینیم ذخیرے کو ایران کے اندر ہی کم افزودہ کرے گا، یورینئم کم افزودہ کرنے کے طریق کار پرآئندہ 60 دنوں میں بات چیت ہوگی، دونوں فریقوں کی منظوری کے بعد آئندہ 60 دنوں میں حتمی معاہدے پر بات چیت ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
کڑا وقت: ایڈز کے خلاف کامیابیوں کو امدادی کٹوتیوں سے خطرہ
-
سربراہ سی سی ڈی ایڈیشنل آئی جی سہیل ظفر چٹھہ خود چکوال پہنچ گئے
-
اسرائیلی حملے نے امریکہ ایران معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چند گھنٹوں کی تاخیر کردی، ٹرمپ
-
چکوال واقعہ پر سی سی ڈی نے مؤقف جاری کردیا
-
صادق آباد ریلوے اسٹیشن پر ہزارہ ایکسپریس کی بوگی میں اچانک آگ لگ گئی، مسافروں میں بھگدڑ
-
کانگریس اراکین نے ٹرمپ کی مجوزہ ڈیل کو خوفناک کہہ دیا
-
ایران کو نظرانداز کرکے علاقائی سلامتی ممکن نہیں،عباس عراقچی
-
ایرانی عہدیدار نے مفاہمتی یادداشت کے حتمی مسودے کے نکات بتا دیے
-
جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر سعودی عرب جانے کی کوشش ناکام، مسافر آف لوڈ
-
بیروت پر آج اسرائیلی حملہ کسی صورت نہیں ہونا چاہیے تھا، ٹرمپ
-
وزراء کا پٹرول کوٹہ 200 لٹر ماہانہ کردیا، اس پر بھی اعتراض ہے تو مزید کم کرنے کو تیار ہیں، وزیرقانون
-
نئے اسلامی سال کا آغاز کب ہوگا؟ محرم الحرام کے چاند سے متعلق نئی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.