Live Updates

ٹرمپ کی سالگرہ معاہدے کی راہ میں رکاوٹ ہے، ایرانی میڈیا کا بڑا دعوی

اتوار 14 جون 2026 13:05

تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2026ء) ایرانی پاسدارانِ انقلاب سے وابستہ ہے، اس نے باخبر ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ تہران واشنگٹن کے ساتھ کسی بھی معاہدے پر دستخط نہیں کرے گا، کیونکہ یہ دن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سالگرہ سے مطابقت رکھتا ہے، ایران کو خدشہ ہے کہ ٹرمپ اس موقع کو میڈیا میں اپنے فائدے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
Live ایران امریکا کشیدگی سے متعلق تازہ ترین معلومات