امریکا میں باسکٹ بال میچ جیتنے کی خوشی میں ہونے والے جشن میں ہنگامہ آرائی
ورلڈ کپ کی شٹل بس کو آگ لگا دی گئی ،ایک نوجوان گولی لگنے سے زخمی ہو گیا
پیر 15 جون 2026 13:28
(جاری ہے)
نیو یارک نِکس نے 1973 کے بعد پہلی بار یہ چیمپین شپ جیتی ہے اور وہ تیسری بار فائنل میں پہنچی تھی۔
اس سے قبل وہ 1994 اور 1999 میں فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی تھی تاہم ایک بار سان انتونیو سپرز اور دوسری مرتبہ ہوسٹن راکٹس سے شکست کھا گئی تھی۔نیویارک پولیس کے ایک افسر کے مطابق پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین مشتبہ افراد کو حراست میں لیا ،رات گئے تک جشن کے دوران ٹائمز سکوائر کے قریب سینکڑوں افراد نے بسوں کے اس قافلے کو گھیر لیا جو ورلڈ کپ کے شائقین کو لانے اور لے جانے کے لیے شٹل سروس کے طور پر کام کر رہی ہیں اورتقریباً 15 بسیں جشن منانے والوں کے ہجوم میں پھنس گئیں۔ہجوم نے تین مزید شٹل بسوں کو بھی نقصان پہنچایا۔پولیس کی جانب سے سڑکوں کو اس وقت رکاوٹیں لگا کر بند کیا گیا جب افراتفری کی صورت حال پھیلی اس کے بعد خصوصی لباس میں ملبوس اہلکار موقع پر پہنچے اور ہجوم کو منشتر کرنے کی کوششیں کیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کا پرانا پرچم لہرانے پر پابندی برقرار رکھنے کا حکم‘ امریکی عدالت نے فیصلہ سنادیا
-
ًسری لنکا ای کے ہاتھوں شکست کے بعد بھارتی ٹیم آپے سے باہر ہوگئی، لڑائی کی ویڈیو وائرل
-
پاک قازقستان باکسنگ ڈویلپمنٹ کلینک کا آغاز ہوگیا
-
پروہاکی لیگ،پاکستان اور بیلجیم جمعرات کو مدمقابل ہونگے
-
پاکستان بیڈ منٹن فیڈریشن کے زیراہتمام ایبٹ آباد میں کوچنگ کورس کا انعقاد
-
صدرپاکستان ٹینس فیڈریشن کی ڈائریکٹر جنرل پاکستان سپورٹس بورڈ سے ملاقات
-
فٹبال ورلڈ کپ، ایران اور نیوزی لینڈ کا سنسنی خیز مقابلہ 2-2 گول سے برابر
-
سپورٹس بورڈ پنجاب نے 63 ملازمین کو ایک اور دو سال کے کنٹریکٹس جاری کر دیے
-
محسن نقوی قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کے نتائج کو پبلک کرنے کی تجویز سے متفق
-
پی ایچ ایف نے قومی ہاکی کیلنڈر کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی کا سینٹرل کنٹریکٹ کو خفیہ رکھنے کا فیصلہ
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 ، مصر کا خواب چکنا چور، بیلجیئم نے آخری وقت میں میچ برابر کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.