ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد کی بوزر پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے

پیر 15 جون 2026 21:25

8کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جون2026ء) ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں نامعلوم افراد کی بوزر پر فائرنگ سے ڈرائیور سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیر کوہ چڑھائی کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے بوزر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور کنڈیکٹر ہلاک ہوگئے نعشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں نعشیں ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئیں مزید کارروائی پولیس کررہی ہے۔