ھ*بلوچستان میں نوابزادہ لشکری رئیسانی کی رابطہ مہم کو مختلف شخصیات کی وسیع حمایت حاصل

ّصوبے کے بحرانوں کے حل کے لیے سیاسی و سماجی حلقوں کی بڑی تعداد کی مہم کی تائید کا اعلان

بدھ 24 جون 2026 22:30

۔کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2026ء) ڈھاڈر، تربت، کوئٹہ، اوستہ محمد اور جیک آباد کی اہم شخصیات، سادات ،قبائلی عمائدین، سیاسی وسماجی کارکنوں اور مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے بلوچستان کو درپیش بحرانوں میں کمی لانے کیلئے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی صوبے میں رابطہ مہم کی تائیداور حمایت کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے ترجمان مجیب اللہ رئیسانی نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ سینئر سیاست دان وسابق سینیٹر نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی صوبے میں رابطہ مہم کے اعلان کی تائیداور حمایت کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز دوپاسی ہاوس ڈھاڈر میںسجادہ نشین سردار ظفر شاہ دوپاس کی سربراہی میں سادات دوپاسی اور بہی خواہوں کے ہونیوالے اجلاس میں سید نظر شاہ، سید غلام علی شاہ، سید اورنگ شاہ ،شکیل احمد شاہ، سید عبدللہ شاہ، سید وقاص ظفر ،سید عبدالغفور شاہ دوپاسی، جیکب آباد سے ادریس اذاد خان باروزہی، ڈاکٹر نثار احمد، ممتاز علی، شیر علی، مٹھا خان جتوئی سراج احمد سومرو، اوستہ محمد سے میر زیب خان جمالی کامریڈ عمران علی پندرانی، خلیفہ نوید خان ،ڈھاڈر ہی سے تعلق رکھنے والے رئیس عرفان بوہڑ، رئیس عبدالرف ، حاجی میٹھا خان بوہڑ، حاجی اسداللہ بوہڑ، محمد حسن بوہڑ ،تربت کے معروف معالجین ڈاکٹر فضل خالق اور ڈاکٹر غلام قادر بلوچ کی قیادت میں ڈاکٹر کمیونٹی کوئٹہ کے فقیر محمد روڈ، گلبرگ اسٹریٹ اور ملحقہ علاقوں کی اہم شخصیات حاجی اسد بلال ، حاجی عاصم بلال اور سید عابد بخاری کی قیادت میں کاشف رضا،سید عزیر بخاری ، سید حسام بخاری ،سید حماد ،الطاف حسین،اکرم ،جلیل،تنویر،اسلم،حبیب ،حفیظ،محمد آصف،محمد اعجاز،محمد ہمایوں،محمد ندیم،نعمان اعجاز،ارسلان،محمد طلحہ،اطہرصدیقی،اکرم صدیقی،فیضان،فرحان،حسن،ناصر پرویز،خرم ،عدیل،فیصل ،آصف ،عامر ، ظہیر،ملک بشیر چوک کے معتبرین سیاسی سماجی شخصیات علی احمد ساتکزئی، جمیل احمد ساتکزئی، سرفراز احمد ساتکزئی، ذوہیب خان ساتکزئی، محمد دا مینگل،محمد عارف مینگل، سلمان خان ساتکزئی، در محمدساتکزئی، ظہور احمد ساتکزئی، نادر علی ساتکزئی، ستار احمد لہڑی،محمد عباس لہڑی، علی احمد شاہوانی، گل محمد عمرانی، میر قائم خان شاہوانی، احسان اللہ لہڑی، افسار احمد شاہوانی،ا سفید یار شاہوانی،محمد یونس شاہوانی اور دیگر نے بڑی تعداد میں نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کے رابطہ مہم کی بھر پور حمایت کا اعلان کیا ہی