شادیاں برسوں ساتھ رہنے کے بعد بھی انا ء کی وجہ سے ٹوٹتی ہیں‘ یوسف بشیر قریشی
رشتہ صرف اسی وقت تک چلتا ہے جب تک آپ اسے چلانا چاہتے ہیں‘ سینئر اداکار
ہفتہ 11 جولائی 2026 10:45
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ انا ء رشتوں کو برباد کر دیتی ہے اور ایک بار جب آپ یہ فیصلہ کر لیں کہ آپ نے دوسرے شخص کے ساتھ سمجھوتہ نہیں کرنا تو رشتہ ٹوٹ جاتا ہے۔ رشتہ صرف اسی وقت تک چلتا ہے جب تک آپ اسے چلانا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ محبت کے نت نئے طریقے تلاش کرنا چاہیے مجھے تو درخت کا خوبصورت پتہ بھی نظر آجاتا ہے تو اسے اہلیہ یا پھر کسی دوسرے دوست کو اس میں پیغام لکھ کر فریم کرکے بھیج دیتا ہوں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رجب بٹ کا سالگرہ پرمبینہ طور پر سابق اہلیہ کو ہتک عزت کا نوٹس
-
دہلی ہائیکورٹ کا خوشی کپور کے حق میں بڑا حکم، مبینہ فحش مواد اور غیر مجاز اشیا ہٹانے کی ہدایت
-
بمبئی ہائیکورٹ نے سنجے دت کے پونے نائٹ کلب کو بغیر اجازت گانے چلانے سے روک دیا
-
میری بات کو غلط رنگ دیا گیا‘، خواتین سے متعلق متنازع بیان پر شہود علوی کی وضاحت
-
جشن آزادی کو تجدید عہد کے ساتھ منایا جائے پوری قوم پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے
-
حیوان کا ٹیزر جاری، اکشے کمار اور سیف علی خان آمنے سامنے آگئے
-
مادھوری ڈکشت کی 24 سال بعد ٹی وی اسکرین پر واپسی
-
اداکار گووندا ایک بار پھر ڈیٹنگ کی افواہوں کی زد میں آگئے
-
کنگنا رناوت نے اپنے گٹر جنریشن والے متنازعہ بیان پر وضاحت دیدی
-
پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کو مداحوں سے بچھڑے 26برس بیت گئے
-
عظیم گائیک استاد نصرت فتح علی خان کی 29 ویں برسی 16اگست کو منائی جائے گی
-
معروف ٹک ٹاکروکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار، فراڈ کا مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.