ویزا خاتمے پر سعودی عرب سے نکلنے میں تاخبر پر سخت سزاؤں کا اعلان
منگل 14 جولائی 2026 08:42
(جاری ہے)
العربیہ کے مطابق وزارت داخلہ نے اس بات پر زور دیا ہے کہ جو غیر ملکی اسے دیے گئے انٹری ویزہ کی مدت ختم ہونے کے بعد روانگی میں تاخیر کرے گا اسے 50 ہزار ریال تک جرمانہ، چھ ماہ تک قید اور ملک بدری کی سزا دی جائے گی۔وزارت نے مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، ریاض اور الشرقیہ کے علاقوں میں ہیلپ لائن 911 اور مملکت کے باقی علاقوں میں ہیلپ لائن 999 پر کال کر کے رہائش، محنت اور سرحدی سیکیورٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی اطلاع دینے کی اپیل کی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران چاہے بارودی سرنگیں بچھائے یا حملے کرے، آبنائے ہرمز ہماری گرفت میں ہے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارتی سپریم کورٹ کا نوجوان مظاہرین پر کارروائی روکنے اور نابالغ افراد کی رہائی کاحکم
-
عرب امارات میں مربوط مصنوعی ذہانت پر مبنی عدالتی پلیٹ فارم متعارف
-
روسی صدرپیوٹن بھی ایران کے ماسکیٹو فلیٹ کے معترف
-
آبنائے ہرمز میں جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ منجمد ایرانی اثاثوں سے کیا جائے گا، ٹرمپ
-
چین میں ہوائی جہاز کے اندر پاور بینک میں آگ لگ گئی، ویڈیو وائرل
-
امریکا نے ترکیہ کو ایف35طیاروں کی فروخت پر اسرائیل کے اعتراضات مسترد کردیئے
-
اسرائیلی وزیراعظم کے امریکی دورے کیخلاف واشنگٹن میں مظاہرہ، گرفتاری کا مطالبہ
-
جاپان میں 7.1شدت کا زلزلہ، 1میٹر بلند سونامی لہروں کی وارننگ جاری
-
امریکا نے ترکیہ کو ایف-35 طیاروں کی فروخت پر اسرائیل کے اعتراضات مسترد کردیئے
-
امریکی کمپنی جانسن اینڈ جانسن اپنے خلاف مقدمات کے تصفیے کے لیے ساڑھے پانچ ارب ڈالر ادا کرنے پر آمادہ
-
امریکا پہلے سفارتکاری کا حل چاہتا ہے اگر ناکامی ہوئی تو فوجی کارروائی دوبارہ ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.