تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں اضافہ حکومت کے توانائی تحفظ کے ایجنڈے کی اہم ترجیح ہے ، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا اجلاس سےخطاب
بدھ 15 جولائی 2026 17:26
(جاری ہے)
تمام متعلقہ فریقوں کے تعمیری تعاون کو سراہتے ہوئے نائب وزیراعظم نے موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے باہمی رابطوں اور ہم آہنگی کو مزید موثر بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک میں تیل اور گیس کی مقامی پیداوار میں اضافہ حکومت کے توانائی تحفظ کے ایجنڈے کی اہم ترجیح ہے اور اس شعبے کے لیے محفوظ اور سازگار ماحول کی فراہمی کے لیے حکومت کے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔اجلاس میں وفاقی وزیر پٹرولیم، وفاقی وزیر بحری امور، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، متعلقہ وزارتوں کے سینئر حکام اور ملک کی نمایاں ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں کے سربراہان نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ‘ ماہ رنگ بلوچ سمیت 3 ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر نوٹسز جاری
-
دبئی پولیس نے 10 منٹ میں مسلح ڈکیتی ناکام بنا دی
-
ہرکوئی تحفے میں پستول نہیں دیتا‘ہنگری کے وزیراعظم کی پاکستانی آموں کے ساتھ تصویر توجہ کا مرکز
-
غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمسن بچی سمیت چار فلسطینی ہلاک
-
بحری ناکہ بندی کی امریکی دھمکیاں:پاسدران انقلاب کا آبنائے ہرمزکو مکمل طورپر بندکرنے کا عندیہ
-
جاپانی خاندان اپنے گھر کے کچن میں جنگلی ریچھ دیکھ کر ششدر
-
بھارتی میڈیا پرمولانا فضل الرحمٰن کا پاکستان کے خلاف استعمال کرکے منفی پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
گلیات کے بعد سوات میں بھی غیر قانونی تعمیرات کے خلاف احکامات پر کریک ڈاﺅن شروع کردیا گیا
-
پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کو تعلیم، صحت اور ہنر مندی کے بہتر مواقع فراہم کرنے سے وابستہ ہے، چیئر مین سینٹ
-
آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیا
-
مولانا فضل الرحمان نے بات تو سچ کی ہے، مخدوم جاوید ہاشمی
-
دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں کیلئے نئی گائیڈ لائنز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.