جہیزکی گاڑی فروخت کرنے کا جھگڑا‘ہائی کورٹ نے شوہرکی ضمانت کنفرم کردی
مقدمہ میاں بیوی کے خراب تعلقات کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، ملزم تفتیش میں شامل ہو چکا ہے اور ریکارڈ پر کسی بد نیتی کا ثبوت نہیں. جسٹس طارق محمود باجوہ کا تحریری فیصلہ
میاں محمد ندیم
منگل 21 جولائی 2026
17:42
(جاری ہے)
عدالت کا کہنا ہے کہ درخواست گزار کے مطابق بیوی نے خاندانی تنازع پر مقدمہ درج کرایا، بیوی نے جہیز کے سامان کا دعویٰ بھی فیملی کورٹ میں دائر کر رکھا ہے عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ نے خود فیملی کورٹ میں گاڑی کو جہیز کا سامان قرار دیا تھا، بیوی نے ایف آئی آر میں زیر التواءفیملی مقدمے کا ذکر نہیں کیا. عدالت نے قراردیا کہ ریکارڈ کے مطابق گاڑی اب بھی بیوی کے نام پر رجسٹرڈ ہے مقدمہ میاں بیوی کے خراب تعلقات کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے، ملزم تفتیش میں شامل ہو چکا ہے اور ریکارڈ پر کسی بد نیتی کا ثبوت نہیں.
مزید اہم خبریں
-
پاکستان نے ایرانی وفد پر حوثیوں کیلئے سخت مئوقف واضح کردیا کہ سعودی عرب ہماری ریڈلائن ہے
-
قانون کی حکمرانی کے بغیر معاشرہ آگے نہیں بڑھ سکتا. سپیکر ملک محمد احمد خاں
-
راوی بپھرنے لگا سیلابی ریلے سے متعدد دیہات متاثر‘ 42 افراد محفوظ مقام پر منتقل
-
11 سالہ بچی کو زیادتی کے بعد قتل کر کے لاش کے ٹکڑے کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
-
نوازشریف کا آزاد جموں کشمیر کا وزیراعظم بننے کی خواہش کا اظہار
-
حکومت نے سرکاری ملازمین سے غیرملکی شہریت کا بیان حلفی طلب کرلیا
-
24گھنٹوں میں تیز بارش ،فلیش فلڈز سے چھتیں ،دیواریں گرنے ،گاڑیاں بہہ جانے سے 17جاں بحق ،متعدد زخمی
-
گورنرسندھ سید محمد نہال ہاشمی سے صوبائی محتسب اعلی کی ملاقات
-
وزیراعظم، وزیرداخلہ، چیرمین سی ڈی اے، اسلام آباد کو ترقی دلوا رہے جبکہ شہر کی مارکیٹیں گندگی سے بھری پڑی ہیں
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت واپڈا کے تحت جاری ہائیڈرو پاور اور آبی وسائل کے میگا منصوبوں پر اہم اجلاس
-
معرکہ حق سے متعلق نورین نیازی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کا اعلان لاتعلقی
-
حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان گیس سیکٹر کے گردشی قرضے کے سیٹلمنٹ پلان پر اتفاق نہ ہوسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.