رحمت شاہ افغانستان ون ڈے اور ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مقرر
رحمان اللّٰہ گرباز کو نائب کپتان مقرر کیا گیا ہے،مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ دستبردارہوگئے تھے
جمعرات 23 جولائی 2026 13:42
(جاری ہے)
مڈل آرڈر بلے باز رحمت شاہ کو حشمت اللّٰہ شاہدی کے کپتانی سے دستبردار ہونے کے بعد کپتان مقرر کیا گیا ہے جنہوں نے 55 ون ڈے میچز میں افغانستان ٹیم کی قیادت کی تھی۔رحمت شاہ 2021ء سے نائب کپتان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔افغانستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ رحمت شاہ کا بطور کپتان پہلا اسائنمنٹ آئر لینڈ کے خلاف سیریز ہو گی۔رحمت شاہ نے 2013ء میں بین الاقوامی کرکٹ کا آغاز کیا تھا اور وہ افغانستان کی جانب سے 128 ون ڈے اور 12 ٹیسٹ میچز کھیل چکے ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ارجنٹائن کو فیفا ورلڈ کپ سے باہر نکالنے کی درخواست پر 2 کروڑ 33 لاکھ افراد کے دستخط
-
فیفا ورلڈ کپ فائنل، امریکا میں ناظرین نے نیا ریکارڈ قائم کردیا
-
پاکستان 2027 میں پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گا
-
سربراہ ارجنٹینا فٹبال ایسوسی ایشن سے ایف بی آئی کی 300 ملین ڈالرز کی منی لانڈرنگ کی تحقیقات
-
پاکستان کرکٹ ٹیم مئی 2027 میں بین الاقوامی (ون ڈے) میچوں کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کرے گی،آئی سی سی
-
قومی ٹیم آئندہ سال 5 ون ڈے میچز کی سیریز کیلئے انگلینڈ کا دورہ کریگی
-
ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی جرمن خواتین ٹیم کا پروفائل جاری
-
اسلام آباد انڈر-17 فٹ بال ٹیم کے چنا کے سلسلہ میں دو روزہ ٹرائلز 25 جولائی سے شروع ہونگے۔
-
آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایشیا کوالیفائر کا آغاز ملائشیا میں (کل)ہوگا
-
صاحبزادہ فرحان کی لنکا پریمیئر لیگ میں جارحانہ نصف سنچری
-
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 اپنی تاریخ کا ریکارڈ ساز ٹورنامنٹ بن گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.